کچھ صنعتکار ایسے ہوتے ہیں جودوسروں کے لیے مثال بن جاتے ہیں۔ لوگ ان سے سیکھتے ہیں، لیکن وجے مالیہ کے ساتھ الٹا ہے،وہ جو کرتے ہیں وہ کوئی دوسرا نہیں کرتا۔ آئی پی ایل کی مثال لے لیں۔ ٹا ٹا اور برلا دونوں آئی پی ایل میں نہیں کودے۔ ایسا نہیں تھا کہ ان کے پاس پیسہ نہیں تھا، لیکن یہ لوگ جانتے تھے کہ آگے چل کر اس میں گھوٹالہ ہونا ہے اور ایسا ہوا بھی۔ ایک اور اہم فرق مالیہ
ششی شیکھر
بدعنوانیکے خلاف آوازاٹھانا، مطلب جان سے ہاتھ دھونا۔ ستیندر دوبے ،منجوناتھ سے لے کر جیٹھوا تک، ایک طویل فہرست ہے۔ حکومت کچھ نہیں کرسکتی سوائے قانون بنانے کے۔اب ایک اور نیا قانون۔وہیسل بلوار بل 2010سی وی سی کو دیوانی عدالت جیسے اختیارات ملیںگے، لیکن صرف اختیارات ملنے سے کیا ہوگا؟ پبلک کمشنر جیسا عہدہ پہلے ہی بے معنی ہوچکا ہے، جس کے پاس کافی اختیارات ہیں۔ سوال اس منشا کا ہے جسے اپنے اختیارات کا استعمال کرنا ہے۔کیا سی وی سی سے امید کی جاسکتی ہے؟